نون لیگ کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے پچیس جولائی کو شیر اور گدھے کافیصلہ ہوجائے گا،گوجرنوالہ میں خطاب کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ اس بار خیبرپختونخوا میں بھی حک

Views 0

نون لیگ کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے پچیس جولائی کو شیر اور گدھے کافیصلہ ہوجائے گا،گوجرنوالہ میں خطاب کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ اس بار خیبرپختونخوا میں بھی حکومت بنائیں گے ،حمزہ شہباز نے عمران خان کو خوش ہونے کیلئے اپنے پلے سے شیروانی سلوا کر دینے کی پیشکش بھی کردی۔
مزید ویڈیوز دیکھیں:

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS