مسلم لیگ (ن) کے رہنما آصف کرمانی نے وفاقی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ نے اپنی حکومت میں مہنگائی نہیں ہونے دی، ابھی اس حکومت کو ایک ماہ ہوا ہے اور

Views 1

مسلم لیگ (ن) کے رہنما آصف کرمانی نے وفاقی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ نے اپنی حکومت میں مہنگائی نہیں ہونے دی، ابھی اس حکومت کو ایک ماہ ہوا ہے اور پٹرول سمیت تمام چیزوں کی قیمتیں بڑھا دیں، یہ غربت مکاؤ مہم نہیں غریب مکاؤ مہم چلا رہے ہیں۔

مزید ویڈیوز دیکھیں:

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS