منہاج القرآن یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں جب طالبات نے سحری کا انتظام نہ ہونے پر احتجاج کیا تو عوامی تحریک کے جنرل سیکرٹری خرم نواز گنڈاپور نے بچیوں کو گالیاں دیں , تشدد کیا ,شدید بد تمیزی کی اور سب لڑکیوں کو نکال دیا , اس گینڈے نما انسان کی حرکتیں نوٹ کریں , اور یہ وہ ہاسٹل ہے جسکے نام پر طاہر القادری صاحب دنیا بھر سے چندہ وصول کرتے ہیں . زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچیوں کے والدین تک یہ ویڈیو پہنچ جائے .