جڑانوالہ میں بجلی چور ن لیگ کے جلسہ کو خصوصی بچوں کے سکول کے میٹر سے بجلی فراہم۔

Moonis Elahi 2018-01-29

Views 0

جڑانوالہ میں بجلی چور ن لیگ کے جلسہ کو خصوصی بچوں کے سکول کے میٹر سے بجلی فراہم۔ محکمہ تعلیم، پنجاب کے پاس ضروری بجٹ تک نہیں مگر حکمرانوں کو معذور بچوں کے سکول کی بجلی چوری کرنے میں بھی کوئی شرم نہیں۔ کیا یوں پڑھے گا اور بڑھے گا پنجاب؟

Team Moonis Elahi

Courtesy: Neo News

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS