شام میں فوج اور داعش کے جنگجوؤں کے درمیان جنگ

urduvoa 2017-09-14

Views 42

شام میں حکومت کے حامی میڈیا نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں مشرقی شام میں فوج اور داعش کے جنگجوؤں کے درمیان جنگ کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔ اس ویڈیو میں شامی فوج کی جانب سے داعش کی چوکیوں پر توپوں اور راکٹ لانچرز سے گولے داغے جا نے کی کارروائیاں دیکھی جا سکتی ہیں۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS