امریکی سفارت کاروں کا اسلام آباد کی مویشی منڈی کا دورہ، ٹوٹی پھوٹی اردو میں بیوپاری کے ساتھ۔ دلچسپ مکالمہ سفارت کار بیل کی خوبصورتی سے متاثر نظر آئے اور جب بیل کو ہاتھ لگانے کی باری آئی تو تھوڑے خوف زدہ بھی دکھائی دیئے کہ بیل کہیں انہیں نقصان نہ پہنچا دے۔ یہ وڈیو امریکی سفارتخانے نے جاری کی ہے۔