جلال آباد میں قتل کیے گئے پاکستانی سفارت کار کی اسلام آباد میں تدفین

urduvoa 2017-11-07

Views 7

افغانستان کے شہر جلال آباد میں قتل کیے گئے پاکستانی قونصل خانے کے سفارتی عہدیدار رانا نیئر اقبال کی میت منگل کو اسلام آباد پہنچا دی گئی جہاں بعد ازاں اُن کی تدفین ایک مقامی قبرستان میں کی گئی۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS