شریف خاندان کے لیے خطرے کی گھنٹی۔۔۔لندن سے اہم دستاویزی ثبوت سپریم کورٹ کو بھیجے جاچکے ،پی ٹی آئی کی تصدیق
پروگرام مقابل میں روف کلاسرا نے یکم نومبر کو ہی لندن سے اہم دستاویزات سپریم کورٹ کو بھجوائے جانے کی خبر بریک کی تھی
اہم دستاویزات سے قطری شہزادے کے خط اور ن لیگ کے دعووں کی مکمل تردید ہوجائے گی،ذرائع کا دعویٰ
برطانوی دستاویزات کا وزن،قطری شہزادے کا خط سہہ پائے گا؟؟