پیپلزپارٹی کی آف شور کمپنیوں کی کہانی سنیئے روف کلاسرا کی زبانی

Updates Pakistan 2016-05-27

Views 64

پیپلزپارٹی حقیقی معنوں میں پاناما لیکس پر نوازشریف کے احتساب کیوں نہیں چاہتی؟؟روف کلاسرا نے وجہ بتادی
1995-96 میں ایک سکینڈل آیا تھا کہ آصف زرادری اور بینظیر نے لندن میں جائیدادیں خریدیں۔
بینظیر بھٹو اور آصف زرداری نے 2.5 ملین پاونڈ سے 335 ایکڑ پر مشتمل سر محل خریدا تھا جو بعد ازاں چار ملین پاونڈ سے زائد رقم پر بیچا گیا تھا۔اس سرِ محل کی خریداری کی رقم کی ادائیگی آصف زرادری نے پاناما میں رجسٹرڈ آف شور کمپنی سے ہی جنیوا کے ایک بینک اکاونٹ سے کی تھی۔یوکے میں جب کیس چلا تو یوکے کی عدالت کے جج نے فیصلے میں یہ بھی لکھا کہ بے نظیر اور زرداری کا پیسہ کرپشن کا پیسہ تھا۔پیپلزپارٹی اسی لیے نوازشریف کے احتساب میں سنجیدہ نہیں کیونکہ نوازشریف کا تو ابھی ثابت ہونا باقی ہے لیکن آصف زرداری کی تو آف شور کمپنی کے مکمل ثبوت موجود ہیں۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS