ڈیوڈ کیمرون ڈاوننگ اسٹریٹ سے باعزت رخصت ہوگئے,ڈیوڈ کیمرون جاتے جاتے پاکستانی حکمرانوں کو شرمندہ کر گئے
،پاکستانی حکمران رخصتی کے وقت سب کچھ سمیٹ جاتے ہیں،ڈیوڈ کیمرون نے کچھ نہیں لیا یہاں تک کہ سرکاری بلی تک بھی ساتھ نہ لے گئے۔ڈیوڈ کیمرون کی رخصتی کے مناظر دیکھیئے