علم گنبد حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کو پانے والی خوش نصیب زائرہ

Views 12

چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے موقع پر شعبہ ایکٹرانک میڈیا کی زیر نگرانی ہونے والی قرعہ اندازی میں علم پاک گنبد حضرت امام حسین علیہ السلام حاصل کرنے والی خاتون۔
حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی جانب سے اردو ثقافت سے تعلق رکھنے والے مؤمنین کے لئے شعبہ الیکٹرانک میڈیا کی جانب سے خصوصی کاوش۔
مزید معلومات کے لئے حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی آفیشل ویبسائٹ پر وزٹ کریں
www.imamhussain.org/urdu/

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS