علیل الطاف حسین کی موت کا خدشہ ، باخبر اداروں کے اہم اقدامات

Aoon Sherazi 2016-03-08

Views 49

بریکنگ نیوز ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
الطاف حسین کی شدید علالت ، باخبر حلقے اہم اقدامات کرنے پر مجبور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
مصطفیٰ کمال اور انیس قائمخانی کو ایمرجنسی میں کراچی کیوں آنا پڑا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟
کمال ، قائمخانی کی لانچنگ ، مکمل تیاری اور ہوم ورک کیوں نہ ہو سکا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟
مصطفیٰ کمال اور انیس قائمخانی کی دھماکہ خیز پریس کانفرنس کے پیچھے اصل حقائق کیا ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔؟
الطاف حسین کے اہم اعضاء شدید بیماری اور حد سے زیادہ شراب نوشی کے باعث متاثر۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
الطاف حسین ذہنی و نفسیاتی عارضے کا شکار کیسے ہوئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
الطاف حسین دو دن تک بولنے سے بھی قاصر رہے ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ایم کیو ایم پر بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی کی نظریں کیوں ہیں حقیقت جانیئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
بھارتی خفیہ ایجنسی را الطاف حسین کی عدم موجودگی مین متحدہ کی قیادت کون سے اپنے افراد کے ہاتھوں میں چاہتی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟
الطاف حسین نے انتہائی قریبی شخص کو اپنی میت کہاں دفنانے کا کہا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔؟
الطاف حسین کی مستقبل میں جعلی وصیت بھی سامنے آ سکتی ہے، باخبر حلقوں کو خدشہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔
متحدہ کا انتظامی ڈھانچہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار کیسے ہوا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟
بھارتی ایجنسی را ایم کیو ایم پر قبضہ کر کے کون سے مقاصد حاصل کرنا چاہتی ہے ۔ ؟
ایم کیو ایم کے ممبران صوبائی و قومی اسمبلی کی اکثریت لندن سے آنے والی فون کالز کیوں نہیں اٹینڈ کر رہی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔؟
یہ سب کچھ اور مزید بہت کچھ جانئیے بریکنگ نیوز ود سید عون شیرازی کے ساتھ کی اس قسط میں

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS