توّامچھلی کیسے تیا ر کی جا تی ہیں دیکھے اس رپوٹ میں۔۔۔۔
سوات میں شدید سردی پڑرہی ہے،مقامی لوگ اور سیاح خود کو گرم رکھنے کیلئے مختلف طریقےاستعمال کر رہے ہیں، خاص طور پر کھانے میں مچھلی کا استعمال بہت بڑھ گیا، لیکن روایتی توّا مچھلی کاتواپناہی مزہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔