وادی سوات اگرحسن کی دولت سےمالامال ہےتوکالام کاسرسبزوشاداب جنگل اس حسن کوچارچاندلگاتاہے۔ایک کلو میٹررقبےپرپھیلایہ جنگل ہزاربرس سےزمین کے سینےپر پوری شان سےکھڑاہے۔ویسےبھی اس جنگل کی بات ہی نرالی ہےکیونکہ یہاں جدھربھی نظردوڑائیں صرف دیارکادرخت ہی آسمان سےباتیں کرتانظرآتاہے