آج زندگی میں پہلی مرتبہ مجھے پاکستانی ہونے پر شرمندگی محسوس ھو رھی ھے اور اس کی وجہ یہ پولیس والے نھیں بلکے اس نظام کو

Aalia Zahra 2015-11-21

Views 1

آج زندگی میں پہلی مرتبہ مجھے پاکستانی ہونے پر شرمندگی محسوس ھو رھی ھے
اور اس کی وجہ یہ پولیس والے نھیں بلکے اس نظام کو سپورٹ کرنے والے غلام ھیں
مجھے پتا ھے کے غلامی بندے کی غیرت کا جنازہ نکال دیتی ھے لیکن کوئی اتنا بے ضمیر بھی ھو سکتا ھے کہ یہ سب دیکھ کر بھی اس نظام کی حمایت کرے
دھرنے کی بےحیائی پر واہ ویلہ کرنے والواس ظلم پر کیا کہتے ھو ؟؟؟؟
ووٹ لينے کے بعد خادم اعلٰي کا فيصل آباد کي عوام کو تحفہ.

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS