25 سال میں پہلی مرتبہ پاکستان کے اس پائلٹ کا انٹرویو جس نے 1973 میں اسرائیل کا جنگی طیارہ تباہ کیا تھا.

Views 65

25 سال میں پہلی مرتبہ پاکستان کے اس پائلٹ کا انٹرویو جس نے 1973 میں اسرائیل کا جنگی طیارہ تباہ کیا تھا.

1973 عرب اسرائیل جنگ میں پاکستانی پائلٹ نے کس طرح اسرائیلی طیارہ مار گرایا؟ سنئیے خون گرما دینے والا واقعہ خود اس غازی پائلٹ کی زبانی جس نے ناممکن کو ممکن بنا دیا، الله اکبر !!!

یہی وجہ ہے کہ آج بھی اسرائیلی فضایہ کے پائلٹ دنیا میں کہیں بھی پاکستانی پائلٹ کو دیکھ لیں تو انکی ٹانگیں کانپنا شروع کر دیتی ہیں. پوری مسلم دنیا میں صرف پاکستان ہی وہ ملک ہے جو 1967 اور 1973 کی عرب اسرائیل جنگوں میں اسرائیل کے 10 طیارے تباہ کر چکا ہے، الحمدللّہ !!!

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS