29دسمبر2015 ء کو پشاور میں شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کو مریضوں کے علاج کیلئے کھول دیا جائے گا۔ اس وقت ہسپتال کو جدید ترین آلات سے آراستہ کرنے کیلئے 80کروڑ روپے کی ضرورت ہے۔ شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال پشاور نہ صرف خیبر پختونخواہ بلکہ پورے ملک کے کینسر کے مریضوں کو مفت علاج کی سہولیات فراہم کرے گا۔ میں آپ سب سے اپیل کرتا ہوں کہ اس ہسپتال کو اپنا سمجھ کر اس کے لئے دل کھول کر عطیات دیں۔ ڈاکٹر فیصل سلطان (چیف ایگزیکٹیو ، شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال)
Please log on to www.shaukatkhanum.org.pk/peshawar to donate generously
For more information and guidance, please write to us at
[email protected]