حضرت علامہ اقبالؒ کے حوالے سے موجودہ پاکستان کے حالات کے تناظر میں دو نظریات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں جن پے اس وقت بدقسمتی سے ہماری سیاسی قیادت فوکسڈ نہیں ہے اور پاکستان کے استحکام اور پاکستان کی بقا کی خاطر ہماری سیاسی قیادت کو اور ہمارے فکری اداروں کو ان کے اوپر فوکسڈ ہونا پڑے گا۔اور وہ دو نظریات ہیں ۔
1)دو قومی نظریہ
2)مشرق اور ایشیا کے ساتھ ہماری سیاسی قرابت داری
صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب
جنرل سیکرٹری اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین دربار عالیہ حضرت سخی سلطان باھُوؒ