Demerits of racism as described by Allama Iqbal [ By: Sahibzada Sultan Ahmad Ali sb ]

Alfaqr Tv 2017-09-15

Views 37

Sahibzada Sultan Ahmad Ali sb discussing about demerits of racism as described by Allama Iqbal
اور اسی بات کو آگے بڑھاتے ہوۓ علامہ اقبال فرماتے ہیں کہ
گر نسب را جُزوِ ملّت کردا ای
کہ اے مسلمان اگر تُو نسلی تفاخر کو یا نسلی تقسیم کو یہ گُجر اور آرائیں خان اور کھوکھرخان اور حبشی اور یہ اور وہ یہ جتنی بھی چیزیں ہیں
اقبال کہتا ہے
گر نسب را جزو ملت کردا ای
اگر تو نے اس نسب کو اپنی ملت کا جزُو بنا دیا تو پھر یاد رکھ لے
رخنا در کارِ اخوت کردا ای
تو نے اپنی اخوّت کے کام کے اندر رخنا ڈال دیااور اپنی اخوت کے اندر ایک دراڑ کو پیدا کر لیا ہے۔
Iqbal extends the same idea by stating that O Muslims, if you have nurtured this racial pride in your ranks, then you have made a breach into your brotherhood. You have made a crevasse into your brotherhood.

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS