گجرات پولیس گردی بکرے ریلوے لائن پر چھوڑ دیئے

Views 47

گجرات میں ظلم کی انتہا کر دی گئی.
بتایا جاتا ہے کہ چار پولیس اہلکار بیوپاری سے سودا کر رہے تھے، پولیس اہلکاروں کی پسند کا بکرا بیوپاری کم سے کم 30 ہزار میں دینے پر رضامند تھا مگر پولیس والے بدمعاشی کے ذریعے اس کو مجبور کرتے رہے کہ مطلوبہ بکرا ہمیں 11 ہزار روپے میں دو...... ورنہ
بیوپاری نے انکار کیا تو پولیس اہلکاروں نے ریلوے لائین کے قریب باندھے ہوئے اس کے بکروں کو کھول دیا اور ریلوے ٹریک کی طرف ہانکنے لگے، تیز رفتار ٹرین کی ٹکر سے 50 عدد خوبصورت اور قربانی کے لائق بکروں کے ٹکرے ٹکرے ہو گئے اور 21 بکرے انتہائی شدید زخمی ہوئے جن کو مرنے سے پہلے ذبح کر دیا گیا.
پولیس کی یہ بدمعاشی ایک عام پاکستانی کا 18 لاکھ روپے کا نقصان کر گئی....
قانون عوام کا رکھوالا بننے کی بجائے کیا کردار ادا کر رہا ہے....؟

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS