مرید ہونے کیلیے ہاتھ میں ہاتھ دینا ہر گز ہر گز لازم نہیں مرید اور مرشد کی پہچان; ۔شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

Islamic Videos 2015-08-10

Views 153

مرید اور مرشد کی پہچان۔
صدق دل سے نیت کر لینے سے آدمی مرید ہو جاتا ہے اس کے لیے ہاتھ میں ہاتھ دینا ہر گز ہرگز شرط نہیں ہے۔
تحریک منہاج القرآن کا ہر رفیق بلاواسطہ حضور پیران پیر غوث دستگیر سید عبدالقادر جیلانی قادری رض کا مرید ہے۔۔ قبلہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے فرمایا ہے کے اس ویڈیو کو پوری دنیا میں پھیلائیں اور ہر کارکن تک پہنچایئں اور سنایئں۔
محمد قیصر محبوب مصطفوی قادری انقلابی

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS