ویڈیو میں ایک چیز ضرور نظر آئی عورت کی مدد کیلئے ہر کوئی ہیرو بنے کیلئے آتا ہے مگر ایک مجبور مرد کی مدد کو کوئی تیار نہیں ۔

Views 9

مجھے عربی تو نہیں آتی مگر جو دوست عربی سمجھتے ہیں وہ راہنمائی کریں جب ایک مرد نے عربیوں سے مدد مانگی تو ضرور گالیاں کھائی ہوں گی مگر عورت کو دیکھ ان کی حالت دیکھے۔۔۔
ویڈیو میں ایک چیز ضرور نظر آئی عورت کی مدد کیلئے ہر کوئی ہیرو بنے کیلئے آتا ہے مگر ایک مجبور مرد کی مدد کو کوئی تیار نہیں ۔۔۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS