میرے دل سے عمران خان اور شوکت خانم ہسپتال کے لئے ہمیشہ دعائیں نکلتی ہیں۔

Views 350

میں وہ وقت کبھی نہیں بھول سکتی جب میرے بیٹے کو تین سال کی عمر میں کینسر ہوا اور پھر شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال میں اس کا علاج ہوا۔ آج میرا بیٹا الحمد للہ بالکل ٹھیک ہے۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS