سب میرا ساتھ چھوڑ گئے سوائے عمران خان اور شوکت خانم میموریل کیسنر ہسپتال کے۔

Views 234

جب میرے بیٹے کو کینسر ہوا تو اس مشکل وقت میں سب میرا ساتھ چھوڑ گئے سوائے عمران خان اور شوکت خانم میموریل کیسنر ہسپتال کے۔ اب اللہ کے فضل سے میرا بیٹا بالکل صحتیاب ہے۔ میری بیٹی جب ٹی وی پر عمران خان کو دیکھتی ہے تو بہت خوش ہوتی ہے اور کہتی ہے کہ عمران خان زندہ باد، شوکت خانم ہسپتال زندہ باد ۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS