آج مورخہ سات جولائی ٢٠١٥ دو گھنٹے لگا تار بارش کیوجہ سے ٰاسلام آباد کے تمام کے تمام نشیبی علاقے پانی میں ڈوب گئے ۔

Views 26

آج مورخہ سات جولائی ٢٠١٥ دو گھنٹے لگا تار بارش کیوجہ سے ٰاسلام آباد کے تمام کے تمام نشیبی علاقے پانی میں ڈوب گئے جی الیون مرکز میں کئی پلازوں کی بیسمینٹوں میں پانی کے ناقص سیوریج سسٹم کیوجہ سے گندگی اور غلاضت سے پانی کی سطح دو دو فٹ تک بلند ھو گئی جس سے کئی دکانوں کے اندر پانی کیوجہ سے دکانوں میں مجود سامان کو کافی نقصان پہنچا۔ اور مالکان بالٹیوں اور پتیلوں سے پانی نکالنے پر مجبور ھو گئے کیونکہ تمام مین ھولوں کے منہ کوڑا کرکٹ کیوجہ سے بند ھو گئے اور گٹروں سے پانی اور گندگی کیوجہ سے بدبو کے بھبھکوں نے لوگوں کے دماغوں کو معطر کر دیا

پاکستان کیپیٹل سٹی نیوز نیٹ ورک ( پی سی سی این این ) چوھدری الیاس سکندر

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS