یااللہ تمام والدین کو عمر خضر عطا فرما۔ یا اللہ تمام بزرگ والدین کو شفائے کاملہ نصیب فرما۔ یا اللہ تمام والدین کو دینا و آخرت کی بھلائی عطا فرما۔ یا اللہ تمام اولادوں کو والدین کی خدمت کی توفیق عطا فرما۔ یا اللہ تمام والدین کو بخش دے۔ یا اللہ جن کے والدین

Rehman Rasool 2024-07-09

Views 108

یااللہ تمام والدین کو عمر خضر عطا فرما۔ یا اللہ تمام بزرگ والدین کو شفائے کاملہ نصیب فرما۔ یا اللہ تمام والدین کو دینا و آخرت کی بھلائی عطا فرما۔ یا اللہ تمام اولادوں کو والدین کی خدمت کی توفیق عطا فرما۔ یا اللہ تمام والدین کو بخش دے۔ یا اللہ جن کے والدین گزر گئے انہیں قبر و آخرت میں کامیابی عطا فرما۔ آمین "
#Allah
#zakat
#roza
#hajj
#bismillah

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS