پھیلی ہوئی تھی چار طرف پنجتن کی بُو..پیر نصیر الدین نصیر رحمتہ اللہ علیہ

Shahidfsd11 2015-06-12

Views 1

پھیلی ہوئی تھی چار طرف پنجتن کی بُو.
.پیر نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ اللہ علیہ
کپڑوں سے آ رہی تھی رسولِ زمن کی بُو
دولہا نے سونگھی ہو گی نہ ایسی دُلہن کی بُو
حیدر کی ، فاطمہ کی ، حُسین و حَسن کی بُو
پھیلی ہوئی تھی چار طرف پنجتن کی بُو

لُٹتا تھا عطر وادیِ عنبر سرشت میں
گُل جھومتے تھے باغ میں رضواں بہشت میں

میر انیس
خظاب الشیخ پیر سید نصیر الدین نصیرؔ جیلانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ گولڑہ شریف
پیشکس سید شاہد محی الدین بخاری اور خالد شاہم

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS