qazi abdurashid (.)قاضی عبد الرشید صاحب کا علامہ بندیالوی کو خراج تحسین

Raja Jani 2015-05-06

Views 12

(ایک بار سن کر دیکھیں شئر آپ خود کریں گے !
توحیدی احباب جامعہ عربیہ ضیاء العلوم کی تقریب اختتام بخاری میں
جرنیل دینی مدارس،علامہ قاضی عبدالرشید صاحب حفظہ اللہ کوجب
علامہ بندیالوی صاحب نے اُن کی تحفظ مدارس پر دینی خدمات کو خراجِ
تحسین پیش کیا تو جواب میں قاضی عبد الرشید صاحب حفظہ اللہ تعالی( ڈپٹی سیکٹری وفاق المدارس عربیہ پاکستان )نے اشاعت التوحید کے علماء کرام کے بارے بالعموم اور علامہ بندیالوی صاحب کے بارے وہ جملے ارشاد فرمائے جو "آبِ زَر" سے لکھنےکے قابل ہیں ۔اس بیان کو اتنا شئر کریں کہ میری تمام پوسٹوں کے ریکارڈ ٹوٹ جائیں

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS