NA-246 Pasban hanged symbolic statue of Target Killer at Election Camp Karimabad

Pasban Pakistan 2015-04-17

Views 77

پاسبان پاکستان کے نامزد امیدوار برائے حلقہ قومی اسمبلی این اے 246 عثمان معظم کے مرکزی الیکشن کیمپ میں علاقہ مکینوں اور پاسبان ورکرز نے ایک ٹارگٹ کلر کے علامتی پتلے کو پھانسی دے کر اس عزم کا اظہار کیا کہ شہر قائد کو پرامن بنایا جائے گا۔ انشاء اللہ

Share This Video


Download

  
Report form