Spring in Swat Valley Report by Sherin Zada

sherinzada 2015-03-26

Views 44

سرسبز وشاداب ۔۔وادی ان دنوں پھولوں کامسکن بنی ہوئی ہے۔۔۔سفید،زرد،گلابی غرض ہررنگ کے پھولوں کو دیکھ کریوں گما ں ہوتا ہے۔۔۔۔جیسے کہ وادی میں خوشبوؤں اور رنگوں کی نمائش سج گئی ہو۔۔۔۔اورتواور۔۔۔آڑو کے باغات بھی خوب جوبن پرہیں۔۔۔۔ جب کہ دورسے نظرآنے والے مالم جبہ کے برف پوش پہاڑ اوروادی میں ہرطرف پھیلا ہوا ہریالی کا قالین دلوں کومست کررہا ہے۔۔

Share This Video


Download

  
Report form