Tasbeeh Khana Khair Khawai Ka Paigm - Hakeem Tariq Mehmood Chughati

Ubqari4me 2015-03-06

Views 1

تسبیح خانہ خیرخواہی کاپیغام ہے۔۔۔!
تسبیح خانہ خیرخواہی کاپیغام ہے۔ جو ہماری نسلوں کو برباد کرنے پہ تلا ہوا ہے یااللہ اس کی نسلوں کوبچا لے۔ سچی بات ہے گھراُجڑ گئے ہیں۔ بیٹیوں کو طلاق ہوگئی ۔۔۔بیٹی نے باپ کو جوکہانی سنائی ہے وہ بیان نہیں کی جاسکتی۔۔۔ ایک جوان آیا اس نے بتایا میری بیوی اس طرح ہے اور کہتی ہے کہ ماں کو چھوڑ۔۔۔باپ کو چھوڑ ۔۔۔ اور بس نیٹ کو آن کر۔۔۔اور اِدھرنیٹ آن ہو ادھرہم آن ہوجائیں۔ اور آخرکارطلاق ہوگئی ۔۔۔ نیٹ نے ڈس لیا۔

Share This Video


Download

  
Report form