نگہت داد کے ساتھ سائبر قوانین پر گفتگو - BBC Urdu

Media Zone 2014-12-30

Views 24

نگہت داد کے ساتھ سائبر قوانین پر گفتگو
29 دسمبر 2014 آخری اپ ڈیٹ ‭ 21:46 PST 16:46 GMT
ڈیجٹل حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم ’ڈیجٹیل رائٹس فاونڈیشن‘ کی ایگزيکٹِو ڈائریکٹر، نگہت داد کے بقول سائیبر قوانین کي عدم موجودگي ميں کسی بھی ایسی خاتون کے پاس، جس سے زیادتی کے بعد اِس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر ڈال دی جائے، ایسا کوئی طریقہ موجود نہیں کہ اُس ویڈیو کو انٹرنیٹ سے ہٹوا سکے۔ نگہت داد نے لاہور ميں نامہ نگار شمائلہ جعفری کو بتايا۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS