Guess it ! what happened?مسجدِ نبویؐ میں سفید پتھر ٹھنڈا ہے، اور کا لا پتھر گرم

Views 420

مسجدِ نبوی شریف میں سفید پتھر ٹھنڈا ہے، اور کا لا یا سیاہ پتھر گرم۔ ویڈ یو میں چھوٹے بچے کا پاؤ ں جیسے ہی کالے گرم ماربل پر پڑا تو اُس نے چیخ ماری۔ لیکن فوراً ہی چُپ ھو گیا،اس لئے کہ اُس کا اگلا پاؤ ں سفید ٹھنڈے پتھر پر تھا۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS