#Promo:Dr @AamirLiaquat Husain kay sath Khushian Bantnay kay din dobara #Geo Per Bht jald arahay hain
#BreakingNews
اس وقت ہم آپ کو بریکنگ نیوز دے رہے ہیں۔امان رمضان نشریات نے میڈیا انڈسٹری کے تمام ریکارڈ توڑ کر مقبولیت کا نیا عہد قائم کرلیا ہے،ساتھ ساتھ آپ کو بتاتیں چلیں امان رمضان پاکستان کی پہلی نشریات ہے جسے انٹرنیشنل میڈیا میں ڈیڑھ سو زائد اخبارات اور ٹی وی چینلز نے کور کیا،ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا نام دنیا کے ۵۰۰ بااثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل کرلیا گیاہے۔
آخر میں آپ کو ایک اور خوشخبری دیتے ہیں کہ خوشیاں بانٹنے کے یہ دن دوبارہ جیو پر بہت جلد آرہے ہیں
ہر دلعزیز میزبان اور مذہبی ریسرچ اسکالر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے اچھے اچھے پیغامات مفت میں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے ابھی ایس ایم ایس کیجئے
F @AamirLiaquat and SEND to 40404
Official website of Dr Aamir Liaquat Husain: www.aamirliaquat.com