پاکستانی اور ساوتھ ایشن کمیونیٹی کے لئے نیویارک سے اردو زبان کا یہ واحد لائیو پروگرام ہے جو تیزی سے مقبولیت کے اسمان کو چھو رہا ہے کیونکہ اس پروگرام میں ڈاکٹر زاہد اور ڈاکٹر زارا آپ کے طبی اور طب سے متعلق سماجی مسائل کا حل پیش کرتے ہیں۔ آپ بھی براہ راست ٹیلی فون کرکے اس پروگرام میںشامل ہوسکتے ہیں۔ صرف آج یوایس اے ٹی وی چینل 684 ڈش نیٹ ورک پر ۔