آپ کی اسکین کس طرح لیزر شعاوں سے خوبصورت بنائی جاسکتی ہے،کہ لوگ دیکھتےہی رہ جائیں، دیکھئے آج ٹی وی کے اس مقبول ترین ڈاکٹر ذاہد اینڈ ڈاکٹر زارا شو میں۔ اسکین کی خوبصورتی کو بڑھانے اور کیل مہاسے ختم کرنے کے لئے ڈاکٹر کھتری آپ کو دے رہے ہیں کچھ نئے ٹپس۔