بَلِّغ سَلَا مِی رَوضَةً فِیھَا النَّبِیُّ المُحتَرَم-kalam hazrat Immam zain_ul_abbideen (A.S)-nusrat fathe ali khan

Shahidfsd11 2013-11-12

Views 2

-kalam hazrat Immam zain_ul_abbideen (A.S)
inn nilata ya reeh ass sabah

-nusrat fathe ali khan

اِن نِلتَ یَا رَوحَ الصَّبَا یَومً اِلیٰ اَرضِ الحَرَم
بَلِّغ سَلَا مِی رَوضَةً فِیھَا النَّبِیُّ المُحتَرَم
------------ بادِ صبا جانا کسی دن ھو اگر ارضِ حرم
--------- کہنا سلام اس روضے پر جس میں نبی المحترم
اَکبَادُنَا مَجرُوحَةٌ مِن سَیفِ ھِجرِ المُصطَفےٰ
طُوبیٰ لِاَ ھلِ بَلدَةٍ فِیھَا النَّبِیُّ المُحتَشَم
----------- زخمی ھمارے ھیں جگر ھجرِ نبی کی سیف سے
------- خوش بخت لوگ اس شہر کے جس میں نبی المحتشم
یَا رَحمَةً لِّلعَالَمِین اَدرِك لِزَینِ العَابِدِین
مَحبُوسِ اَیدِی الظَّالِمِینَ فِی المَوکَبِ وَالمُزدَحَم
------------- اے رحمت اللعٰلمین پہنچو کہ زین العابدین
------------- ھے ظالموں کے ھاتھوں میں حیراں گرفتارِ الم
دعا کا طالب شاہد محی الدین

Share This Video


Download

  
Report form