آج مل کر بھی ان سے نہ کچھ بات کی
ہاۓ مجبوریاں میرے حالات کی
اللہ اللہ مجاز حقیقت نما
وہ بشر ہے یا تصویر ہے ذات کی
اے نصیر ان کو اپنا بنا لیں گے ہم
کوئی صورت تو نکلے ملاقات کی
کلام : حضرت شیخ پیر نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ گولڑہ شریف
قوال نصرت فتح علی خان
presented by syed shahid mohy ud din bukhari