کیا ہے کسی سے کام تمہیں دیکھنے کے بعد - کلام شیخ نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ

Shahidfsd11 2013-10-27

Views 30

کیا ہے کسی سے کام تمہیں دیکھنے کے بعد
سب کو میرا سلام تمہیں دیکھنے کے بعد
سجدہ تھا سنگ در پہ تیرے سر تھا عرش پر
اسی پڑھی نماز تمھیں دیکھنے کے بعد
لکھوں حسین سامنے آئیں بھی کیا نصیر
آنکھوں کو سی لیا ہے تمھیں دیکھنے کے بعد
محفل سماع گجر خان
قوال فتح علی پاک پتن شریف
کلام شیخ نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ
دعا کا طالب سید شاہد محی الدین بخاری

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS