حسن حسین تیرےمہر و ماہ یا زھرا پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ چراغ گولڑہ

Shahidfsd11 2013-10-24

Views 3

ہیں جن کے نور سے امتّ کے روزو شب روشن
حسن حسین تیرےمہر و ماہ یا زھرا
تیرے حسین کا کردا ر دیکھ اب تک
پکارتے ہیں ملک واہ واہ یا زھرا
بھروں تو کیسے بھروں دم تیری غلامی کا
بہت بڑی ہے تیری بارگاہ یا زھرا

چراغ گولڑہ پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS