درد شبیر زہرہ سے پوچھے کوئی .-الشیخ پیر نصیر الدین نصیرجیلانی رحمتہ اللہ علیہ گولڑہ شریف

Shahidfsd11 2013-10-29

Views 1K

درد شبیر زہرہ سے پوچھے کوئی
تہہ میں کیا ہے یہ دریا سے پوچھے کوئی
کس کو دیکھا یہ موسی سے پوچھے کوئی
رنج تنہائی تنہا سے پوچھے کوئی
آنکھ والوں کی ہمت پہ لاکھوں سلام
مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام
-الشیخ پیر نصیر الدین نصیرجیلانی رحمتہ اللہ علیہ گولڑہ شریف
اپ کی دعاؤں کاطالب سید شاہد محی الدین بخاری

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS