بروقت خبردار کرنے کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ پردیسیوں کو برسات میں پہاڑوں اور جون جولائی میں صحراؤں سے خوف کھانا چاہیے۔ جانداروں کے ڈی این اے میں پروگرام ہے کہ وہی زندہ رہتا ہے جو نامانوس چیزوں سے خوف کھاتا ہے  ۔ 27 جون کی پوسٹ جو ہر برسات سے پہلے کرتا 4:24
play_arrow
سیلابی ریلے کی شدت کا اندازہ اس ویڈیو سے لگا لیں کہ بھاگنے کا موقع تک نہیں ملتا ۔ ان دنوں ان علاقوں میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں ۔  گھر رہیں محفوظ رہیں۔  جب تک مون سون ختم نہیں ہو جاتا یا موسم مکمل تبدیل نہیں ہو جاتا ۔  شمالی علاقہ جات میں موسم اور سڑکو 4:00
play_arrow