ں آگ سے بھی تیزی سے پھیلادو
بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے
پہچانا کہ نہیں پہچانا.... جناب یہ وہی ماروی میمن ہےجو کسی زمانے میں جنرل ضیا اور چوہدری شجاعت کی تعریف اور نواز شریف کی تذلیل کرکے نہیں تھکتی تھی.....آج عقل، ضمیر، دماع کے ساتھ ساتھ زبان بھی اس نے بدل وادی ہے......اس ویڈیو میں نواز کی ایسی کی تیسی کردی تھی مگر آج یہ اسی کی پارٹی میں ہے اور اسی کا الیکشن کمپین چلا رہی ہے ...اب اگر آپ اس کے سامنےنواز شریف کچھ برا بھلا کہوگے تو بچو گے نہیں......اس لئے کہتے ہیں نا کہ .. بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے