Rana Mashhood Ahmad Khan PMLn

jeeveypakistan.com 2013-05-01

Views 82

لاہور PP149سے مسلم لیگ ن کے امید وار رانا مشہود احمد خان نے
چوہدری سلیم اقبال گجر کے گھر ایک کارنر میٹنگ سے خطاب کیا اس موقع پر جیوے پاکستان نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا چوہدری سلیم اقبال گجر جیسے کارکن مسلم لیگ کا سرمایا ہیں اور انہوں نے ہر دور میں پارٹی کا ساتھ دیا

Share This Video


Download

  
Report form