ڈاکٹر آصف محمود جا ء ایک ایسی شخصیت جن کی زندگی انسانی خدمت سے بھری پڑی ہے ملک میں اگر کوئی امتحان ذلزلہ یا سیلاب کی صورت آتا ہے تو ڈاکٹر صاحب سب چھوڑ کے انسانی خدمت کے لیے پہنچ جاتے ہیں آج جو آپ کو بتانا مقصود ہے وہ یہ کے اﷲکریم نے جب ڈاکٹر صاحب کو حج بیت اﷲ کی سعادت دی تو وھاں انہوں نے نہ صرف دنیا بھر کے مریضوں کا علاج کیا بلکہ ساتھ ہی ایک ایسا سفر نامہ لکھا جس نے سفر نامہ کی تاریخ میں ایک ایسا انقلاب برپا کر دیا (یہ ان کی زبانی سنتے ہیں)