‏بڑی رعونت اور تکبر ہے یہ وہ چیزیں کر رہے ہیں جو پاکستان تو کیا اسلام۔کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوئیں تاحیات استثناء دے رہے ہیں لیکن تحریک انصاف اور تحریک تحفظ آئین پاکستان نے انکو عرش سے فرش پر لانے کی تیاریاں کر لی ہیں ۔ صدیق جان

Uzair Shah Official 2025-12-05

Views 2

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS