سماجوادی پارٹی لیڈر سرفراز ولی کو سپریم کورٹ سے راحت، شادی ہال پر بلڈوزر کارروائی روک دی گئی، بی ڈی اے کی ٹیم واپس

ETVBHARAT 2025-12-04

Views 2

وکیل ویبھو ماتھر نےکہا کہ سپریم کورٹ نے ایس پی لیڈر سرفراز ولی کے شادی ہال 'ایوان فرحت' کو گرانے پر روک لگا دی ہے۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS