پلوامہ میں غیر قانونی کان کنی ریکٹ بے نقاب، پولیس آپریشن میں بھاری مشینری ضبط

ETVBHARAT 2025-11-30

Views 2

پولیس ٹیموں نے موقعے سے پانچ جے سی بی مشینوں اور نو ڈمپرز سمیت کل 18 گاڑیوں کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS