رام بن سیلاب متاثرہ 189 کنبوں کو چھ ماہ کے اندر نئے گھر ملیں گے: منوج سنہا

ETVBHARAT 2025-11-29

Views 7

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پہاڑی ضلع میں رام بن میں مختلف بحالیاتی اور ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS