کانپور میں چلتی بس میں آگ لگ گئی، پولیس اہلکاروں نے 35 مسافروں کی جان بچائی

ETVBHARAT 2025-11-28

Views 2

فائر بریگیڈ نے کافی کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ کچھ مسافروں نے خود کو بچانے کے لیے کھڑکیوں سے چھلانگ لگا دی۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS